Monday, June 25, 2018 فارسي|English|اردو
 
قالَتْ فاطِمَةُ الزَّهْراء سلام اللّه علیها: نَحْنُ وَسیلَتُهُ فى خَلْقِهِ، وَ نَحْنُ خاصَّتُهُ وَ مَحَلُّ قُدْسِهِ، وَ نَحْنُ حُجَّتُهُ فى غَیْبِهِ، وَ نَحْنُ وَرَثَةُ اءنْبیائِهِ | من اصْعَدَ إلىَ اللّهِ خالِصَ عِبادَتِهِ، اهْبَطَ اللّهُ عَزَّوَجَلَّ لَهُ افْضَلَ مَصْلَحَتِهِ | جَعَلَ اللّهُ الاْیمانَ تَطْهیرا لَكُمْ مِنَ الشِّرْكِ، وَ الصَّلاةَ تَنْزیها لَكُمْ مِنَ الْكِبْرِ، وَالزَّكاةَ تَزْكِیَةً لِلنَّفْسِ، وَ نِماءً فِى الرِّزقِ، وَالصِّیامَ تَثْبیتا لِلاْ خْلاصِ، وَالْحَّجَ تَشْییدا لِلدّینِ | حُبِّبَ إلَیَّ مِنْ دُنْیاكُمْ ثَلاثٌ: تِلاوَةُ كِتابِ اللّهِ، وَالنَّظَرُ فى وَجْهِ رَسُولِ اللّهِ، وَالاْنْفاقُ فى سَبیلِ اللّهِ | ما یَصَنَعُ الصّائِمُ بِصِیامِهِ إذا لَمْ یَصُنْ لِسانَهُ وَ سَمْعَهُ وَ بَصَرَهُ وَ جَوارِحَهُ | اَلْبُشْرى فى وَجْهِ الْمُؤْمِنِ یُوجِبُ لِصاحِبهِ الْجَنَّةَ، وَ بُشْرى فى وَجْهِ الْمُعانِدِ یَقى صاحِبَهُ عَذابَ النّارِ | حرم [الله] الشِّرْكَ إخْلاصا لَهُ بِالرُّبُوبِیَّةِ، فَاتَّقُوا اللّه حَقَّ تُقاتِهِ، وَ لا تَمُوتُّنَ إلاّ وَ اءنْتُمْ مُسْلِمُونَ

 

صفحه اول|ایران|اسلام|فارسی زبان|FAQ|هم سے رابطه|Links|سایٹ میپ
عنوان
iran
ارگ راین - کرمان
واردہوں
یوزر کا نام :   
پاسورڈ :   
 
Captcha:
[سائن اَپ]
NewsletterSignup
نام :   
ایمیل :   

یہ بات ایرانی وزارت تعلیم کہ شعبہ قرآن و نماز کے ڈپٹی چیئرمین میکائیل باقری نے بدھ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.


اسلامی جمہوریہ ایران خلائی ٹیکنالوجی کے میدان میں ان 10 ممالک کی فہرست میں شامل ہے جنہوں نے اس شعبے میں مکمل طور پر ترقی حاصل کی ہے.

 14:09 - 20/06/2018مکمل مواد >>

ایران میں ساڑھے 9 لاکھ طالب علم حافظ قرآن ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآنی تعلیمات کو مزید فروغ دیا جارہا ہے اور اس وقت ملک بھر میں تقریبا ساڑھے 9 لاکھ کم سن طالب علم قرآن پاک کے حافظ ہیں.
 14:07 - 20/06/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
ایرانی خاتون ہیڈکوچ دنیا کے پہلے نمبر پر آگئیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی انڈر 19 خواتین فٹ بال ٹیم کی ہیڈکوچ کتایون خسرویار امریکی ویب سائٹ کے سروے میں دنیا کی بہترین خاتون ہیڈکوچ کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئیں.
 09:03 - 14/06/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
رواں سال حج میں 885 ہزار سے زائد ایرانی زائرین کی شرکت متوقع
اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارات کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال حج کے موقع پر 85200 ایرانی زائرین شریک ہوں گے.
 09:01 - 14/06/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
جگر کی پیوندکاری، ایرانی اور پاکستانی سرجنز نے 7 کامیاب آپریشنز کئے
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے سرجنز نے کراچی میں ایک مشترکہ پروگرام کے تحت جگر کی پیوند کاری کے سات کامیاب آپریشنز کئے.
 08:59 - 14/06/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
پاک ایران تجارت کی توسیع کے لئے تھینک ٹینک کا قیام اہم قرار
ایران اور پاکستان کی بزنس کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دینے اور معاہدوں کے نفاذ کے لئے تھینک ٹینک کے قیام کی ضرورت ہے.
 11:52 - 13/06/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
ثقافتی مشترکات، ایران پاکستان تعلقات کا ایک اہم ستون
فارسی، تاریخی نوادرات، خطاطی، لباس، خوراک ایران اور پاکستان کے درمیان ثقافتی مشترکات میں سے ہیں تاہم بعض اوقات کچھ اقدامات چاہے کتنے بھی چھوٹے ہوں مگر دونوں ممالک کے ثقافتی مشترکات کو اُجاگر کرنے کے لئے اہم ثابت ہوتے ہیں.
 11:48 - 13/06/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
ایرانی سپریم لیڈر نے جوہری سرگرمیوں میں غیرمعمولی تیزی لانے کا حکم
ایرانی سپریم لیڈر نے ملک کے جوہری توانائی ادارے کو حکم دیا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کی سطح کو ایک لاکھ 90 ہزار تک لانے کے لئے غیرمعمولی کارکردگی دیکھائے.
 09:01 - 6/06/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
ایران کیساتھ بارڈر کے حالات بہتر ہوئے ہیں: پاکستانی فوج
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان مشترکہ سرحد کے حالات بہتر ہوئے ہیں.
 08:59 - 6/06/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
ایرانی جمپر کھیلاڑی نے جرمنی کے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی
ایرانی جمپر کھیلاڑی کیوان قمبرزادہ نے جرمنی کے بین الاقوامی مقابلوں سپارکسان گالا 2018 میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی.
 08:57 - 6/06/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
ایران پاکستان تعلقات سی پیک منصوبے کے تحت مزید مضبوط ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات پاک چین اقتصادی راہداری (CPEC) کے تحت مزید مضبوط ہوں گے.
 08:12 - 21/05/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>

یہ بات ایرانی وزارت تعلیم کہ شعبہ قرآن و نماز کے ڈپٹی چیئرمین میکائیل باقری نے بدھ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
ایران میں ساڑھے 9 لاکھ طالب علم حافظ قرآن ہیں
ایرانی خاتون ہیڈکوچ دنیا کے پہلے نمبر پر آگئیں
رواں سال حج میں 885 ہزار سے زائد ایرانی زائرین کی شرکت متوقع
جگر کی پیوندکاری، ایرانی اور پاکستانی سرجنز نے 7 کامیاب آپریشنز کئے
پاک ایران تجارت کی توسیع کے لئے تھینک ٹینک کا قیام اہم قرار
ثقافتی مشترکات، ایران پاکستان تعلقات کا ایک اہم ستون
ایرانی سپریم لیڈر نے جوہری سرگرمیوں میں غیرمعمولی تیزی لانے کا حکم
ایران کیساتھ بارڈر کے حالات بہتر ہوئے ہیں: پاکستانی فوج
ایرانی جمپر کھیلاڑی نے جرمنی کے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی
ایران پاکستان تعلقات سی پیک منصوبے کے تحت مزید مضبوط ہوں گے
اس سال 85 ہزار ایرانی عازمین فریضہ حج ادا کریں گے
رمضان شهر الرحمة و البركة و المغفرة
پاکستان میں نیوز ایجنسیز کانفرنس کا اختتام، فلسطین پر ایرانی تجویز متفقہ اعلامیہ میں شامل
پاکستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے سربراہ ایران کا دورہ کریں گے
تلاش
ایڈوانس تلاش ویب کی تلاش
banners
facebook page link

عزت مآب ڈاکٹر حسن روحانی، صدر اسلامی جمہوریہ ایران کا پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام

persian facebook class

attar naishabouri conference

Paigham ashena 71

paigham ashena 70

The Islamic Schools

دانشگاہ فردوسی

embassy of the islamic republic of iran islamabad

Imam Hussain School

digital library

پرتال امام خمینی

رہبر معظم انقلاب اسلامي ايران آيت اللہ خامنہ اي

امام خمینی(رہ)

وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی
vote
ناممکن رائ
UsersStats
اس صفحہ کا دیدار کرنے والے: 22415
آج کے دیدار کنندگان : 26
اس صفحہ کا دیدار کرنے والے : 340153
آنلائین دیدار کنندگان : 1
دیدار کی مدت : 4.5625

صفحه اول|ایران|اسلام|فارسی زبان|FAQ|هم سے رابطه|Links|سایٹ میپ